[...] "میری ایک تجویز ہے۔" یہ آگے کی طرف جھکا جیسے میری دوست اپریل کرتی ہے جب وہ کوئی راز بتانا چاہتی ہے، حالانکہ اس کے راز کبھی اچھے نہیں ہوتے۔ یا درحقیقت راز ہی نہیں ہوتے۔ "اگر تم کسی کو نہیں بتاؤ گے کہ میں یہاں ہوں، تو میں تمہاری آنکھیں ٹھیک کر سکتا ہوں۔" "اس بَستی سے نکل جاؤ!" اس نے چند بار پلکیں جھپکایا۔ "یہی تو میں کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔" "میرا مطلب ہے کہ تم یہ نہیں کر سکتے!" "کیوں نہیں؟" "خیر، کوئی اور میری آنکھیں ٹھیک نہیں کر سکا، سوائے عینک کے۔" "میرے پاس کچھ خاص صلاحیتیں ہیں۔ تم دیکھو گے، بشرطیکہ..." "...میں کسی کو تمہارے بارے میں نہ بتاؤں؟" "یہی ہے جو اہم ہے، یہی اس کا نچوڑ ہے۔" "مجھے کیسے پتہ چلے گا کہ تم مجھے اندھا نہیں کرو گے؟ تم ایک ان ٹیلی مارکیٹرز کی طرح ہو سکتے ہو جو وعدے کرتے ہیں لیکن بالکل جھوٹ بولتے ہیں۔" یہ پھر سے موم لگانے اور موم ہٹانے لگا۔ "میں کسی ایسے مخلوق کے ساتھ ایسا نہیں کروں گا جس نے مجھے کوئی نقصان نہ پہنچایا ہو۔" "اس کا مطلب ہے کہ اگر میں نے تمہیں نقصان پہنچایا، تو تم مجھے اندھا کر سکتے ہو؟" "آپ کو ابھی یہ جاننے کی ضرورت نہیں ہے۔" "اور اگر تم میری آنکھیں ٹھیک کر دو، اور میں کسی کو تمہارے بارے میں نہ بتاؤں، تو تم ہمارے کھیتوں سے چلے جاؤ گے؟" "یہی اس کا نچوڑ ہے!" [...] | Entry #37676 — Discuss 1 — Variant: Not specifiednone
Winner Voting points | 1st | 2nd | 3rd |
---|
24 | 6 x4 | 0 | 0 |
|
"میری ایک تجویز ھے"۔ وہ میری سہیلی اپریل کی طرح جس کے راز بے معنی بلکہ درحقیقت راز ھوتے ھی نہیں، رازدارانہ انداز میں آگے کو جھکا جیسے وہ بتانے ھوۓ جھکا کرتی ھے۔ "اگر تم کسی کو یہاں میرے ھونے کے بارے میں ناں بتاؤ تو میں تمہاری نضر ٹھیک کر سکتا ھوں۔" "نکل جاؤ یہاں سے!" کئی بار آنکھیں جھپکا کر بولا۔ "میں یہی تو کرنے کی کوشش کررھا ھوں۔" "کہنے کا مطلب یہ تھا کہ تم ایسا کر ھی نہیں سکتے!" "کیوں نہیں؟" دیکھو، میری عینک سمیت کوئی بھی میری نضر ٹھیک کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔" "تم دیکھو گے کہ مجھ میں کچھ صلاحیتیں ھیں، بشرطیکہ۔۔۔۔۔۔" "۔۔۔ کہ میں تمہارے بارے میں کسی کو کچھ نہ بتاؤں؟" "یہ چیز، یہی تو اصل بات ھے۔" "میں کیسے مان لوں کہ تم مجھے بصارت سے محروم نہیں کردوگے؟ تم بھی تو فون کرکے چیزیں بیچنے والوں کی طرح جھوٹے وعدے کرنے والے ھوسکتے ھو۔" اس نے پھر مخالف سمتوں میں گول گول گھمنا شروع کردیا۔ "جس نے مجھے کوئی نقصان نہ پہنچایا ھو میں ایسے جاندار کے ساتھ ایسا کچھ نہیں کروں گا۔" "مطلب اگر میں تمہیں نقصان پہنچاتا ھوں تو تم مجھے اندھا کردوگے؟" "ضرورت پڑنے پر منحصر ھے۔" "اگر میری نظر ٹھیک کردیتے ھو اور میں تمہارے بارے میں کسی کو نہ بتاؤں تو تم ھمارے کھیتوں سے نکل جاؤگے؟" "یہی تو اصل بات ھے!" | Entry #37921 — Discuss 0 — Variant: Not specifiednone
Voting points | 1st | 2nd | 3rd |
---|
14 | 3 x4 | 1 x2 | 0 |
|
[۔۔۔] "میرے پاس ایک تجویز ہے۔" اس نے کہا، وہ میری دوست اپریل کی طرح اگے کو جھک آیا جیسے وہ جُھکا کرتی ہے جب وہ کوئی راز بتانا چاہتی ہو، حالانکہ اس کے راز کبھی بھی اچھے یا واقعی میں راز نہیں ہوتے۔" اگر تم کسی کو نہ بتاؤ کہ میں یہاں ہوں، تو میں تمھاری آنکھیں ٹھیک کر سکتا ہوں۔" "شہر سے باہر نکل جاؤ!" اس نے چند بار پلکیں جھپکائیں۔ "میں یہی کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔" "میرا مطلب ہے، تم ایسا نہیں کر سکتے!" "کیوں نہیں؟" "خیر، کوئی بھی میری آنکھیں ٹھیک نہیں کر سکا، ماسوائے عینک کے۔" "مجھ میں خاص صلاحیتیں ہیں۔ تم دیکھ پاؤ گے، جب تک..." "...میں تمہارے بارے میں کسی کو نہیں بتاؤں گا؟" "بالکل یہی اصل مدعا ہے۔" "میں کیسے یقین کروں کہ تم مجھے اندھا نہیں کرو گے؟ تم ان ٹیلی مارکیٹرز میں سے بھی ایک ہو سکتے ہو جو جھوٹے وعدے کرتے ہیں۔" اس نے وہی حرکات پھر سے دہرانا شروع کر دیں۔ "میں کسی کے ساتھ ایسا نہیں کروں گا خاص طور سے جس نے مجھے کوئی تکلیف نہ دی ہو۔" "کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر میں تمھیں نقصان پہنچاؤں تو تم مجھے اندھا کر سکتے ہو؟" "یہ میں صرف انھیں بتاتا ہوں جنھیں واقعی یہ جاننے کی ضرورت ہو۔" "اور اگر تم نے میری آنکھیں ٹھیک کر دیں اور میں تمھارے بارے میں کسی کو نہ بتاؤں تو کیا تم ہمارے کھیتوں سے نکل جاؤ گے؟" "بالکل یہی بات ہے!" [۔۔۔] | Entry #37997 — Discuss 0 — Variant: Not specifiednone
Voting points | 1st | 2nd | 3rd |
---|
9 | 2 x4 | 0 | 1 x1 |
|
"میرے پاس ایک تجویز ھے۔" یہ آگے کی طرف جھکا جیسے میری دوست اپریل کرتی ھے، جب وہ کوئی راز بےبتانا چاہتی ھے،حالانکہ اسکا کوئی بھی راز اچھا نہیں ھوتا۔ یا باقاعدہ راز نہیں ھوتا۔ "یگر تم کسی کو نہ بتائو تو میں تمھارے ساتھ ھوں، میں تمھاری آنکھیں تھیک کر سکتا ھوں۔ قصبے سے با ہر نکل جائو!" یس نے کچھ وقت آنکھیں جھپکیں۔ "میں بھی یہی کرنے کی کوشش کر رہی ھوں۔" "میرا مطلب ھے کہ تم یہ نہیں کر سکتے!" "کیوں نہیں؟" "کیوں کہ کوئی بھی میری آنکھیں تھیک نہیں کر سکا، سوائے چشمے کے۔" "میرے پاس کچھ صلاحیتیں ھیں۔ آپ دیکھیں گے، فراہم کردہ۔۔۔۔۔" "۔۔۔۔۔۔میں کسی کو تمھارے بارے میں نہیں بتاتی؟" "یہی بات ھے، یہی نقطہ ھے۔" "میں کیسے یقین کر لوں کہ تم مجھے دھوکہ نہیں دو گے؟ تم بھی ان تیلیفون پر چیزیں بیچنے والوں میں سے ایک ھو سکتے ھو جو صرف جھوٹے وعدے کرتے ھیں۔" اس نے دوبارہ ٹال مٹول شروع کر دی۔ " میں کبھی بھی کسی شخص کے ساتھ ایسا نہیں کر سکتا جس نے مجھے کبھی نقصان نہیں پہنچایا۔' مطلب اگر میں نے تمھیں نقصان پہنچایا ھوتا تو تم مجھکو نابینا کر سکتے تھے۔" "یہ واقعی جاننے کی ضرورت ھے۔" اور اگر تم میری آنکھیں ٹھیک کر دو، اور مین کسی کو بھی تمھارے بارے میں نہ بتائوں، تو تم ھمارے کھیت چھوڑ دو گے؟" " یہی اصل بات ھے۔" | Entry #37715 — Discuss 0 — Variant: Not specifiednone
Voting points | 1st | 2nd | 3rd |
---|
8 | 1 x4 | 2 x2 | 0 |
|
[...] "میرے پاس ایک تجویز ہے۔" وہ میرے دوست اپریل کی طرح آگے جھکا جب وہ کوئی راز بتانا چاہتی ہے، حالانکہ اس کے راز کبھی اچھے نہیں ہوتے۔ یا واقعی راز بھی نہیں ہوتے۔ "اگر تم کسی کو نہ بتاؤ کہ میں یہاں ہوں، تو میں تمہاری آنکھیں ٹھیک کر سکتا ہوں۔" "شہر چھوڑ دو!" اس نے چند بار پلکیں جھپکائیں۔ "یہی تو میں کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔" "میرا مطلب ہے کہ تم یہ نہیں کر سکتے!" "کیوں نہیں؟" "ویسے، کوئی اور میری آنکھیں ٹھیک نہیں کر سکا، سوائے عینک کے۔" "میرے پاس کچھ خاص صلاحیتیں ہیں۔ تم دیکھو گے، بشرطیکہ..." "...میں کسی کو تمہارے بارے میں نہ بتاؤں؟" "یہی تو اصل بات ہے، یہی نکتہ ہے۔" "میں کیسے جانوں کہ تم مجھے اندھا نہیں کرو گے؟ تم ایک ٹیلی مارکیٹر کی طرح ہو سکتے ہو جو وعدے کرتا ہے مگر بالکل جھوٹ بولتا ہے۔" وہ پھر سے موم پر پالش کرنے لگا۔ "میں کسی ایسے مخلوق کے ساتھ ایسا نہیں کروں گا جس نے مجھے کوئی نقصان نہیں پہنچایا۔" "یعنی اگر میں نے تمہیں نقصان پہنچایا تو تم مجھے اندھا کر سکتے ہو؟" "یہ ضرورت کے مطابق معلومات ہے۔" "اور اگر تم میری آنکھیں ٹھیک کر دو، اور میں کسی کو تمہارے بارے میں نہ بتاؤں، تو تم ہمارے کھیتوں سے چلے جاؤ گے؟" "یہی تو اصل بات ہے!" [...] | Entry #37642 — Discuss 0 — Variant: Not specifiednone
Voting points | 1st | 2nd | 3rd |
---|
6 | 1 x4 | 1 x2 | 0 |
|
[...] "میرے پاس ایک تجویز ہے۔" یہ میری دوست اپریل کی طرح آگے جھک جاتا ہے جب وہ کوئی راز بتانا چاہتی ہے، حالانکہ اس کا کوئی بھی راز اچھا نہیں ہے۔ یا یہاں تک کہ واقعی راز۔ "اگر آپ کسی کو نہیں بتاتے کہ میں یہاں ہوں تو میں آپ کی آنکھیں ٹھیک کر سکتا ہوں۔" "شہر سے نکل جاؤ!" یہ ایک دو بار پلک جھپکا۔ "میں یہی کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔" "میرا مطلب یہ ہے کہ آپ ایسا نہیں کر سکتے!" "کیوں نہیں؟" ’’ٹھیک ہے، عینک کے علاوہ کوئی اور میری آنکھیں ٹھیک نہیں کر سکا۔‘‘ "میرے پاس کچھ صلاحیتیں ہیں۔ آپ دیکھیں گے، بشرطیکہ…" ’’میں تمہارے بارے میں کسی کو نہیں بتاتا؟‘‘ "وہی اس کا دل ہے، وہی نوب ہے۔" "میں کیسے جانوں کہ تم مجھے اندھا نہیں کرو گے؟ آپ ان ٹیلی مارکیٹرز میں سے ایک کی طرح ہوسکتے ہیں جو وعدے کرتے ہیں لیکن مکمل طور پر جھوٹ بولتے ہیں۔ یہ پھر سے موم ہونے لگا، موم ہونے لگا۔ ’’میں اس مخلوق کے ساتھ ایسا کچھ نہیں کروں گا جس نے مجھے کوئی نقصان نہ پہنچایا ہو۔‘‘ "مطلب اگر میں نے تمہیں نقصان پہنچایا تو تم مجھے اندھا کر سکتے ہو؟" "یہ جاننے کی ضرورت کی بنیاد پر ہے۔" "اور اگر تم میری آنکھیں ٹھیک کر لو اور میں تمہارے بارے میں کسی کو نہ بتاؤں تو تم ہمارے کھیت چھوڑ دو گے؟" "یہ اس کا دل ہے!" [...] | Entry #37571 — Discuss 0 — Variant: Not specifiednone
Voting points | 1st | 2nd | 3rd |
---|
4 | 1 x4 | 0 | 0 |
|
[...] "میرے پاس ایک تجویز ہے۔" یہ میری دوست اپریل کی طرح آگے جھک جاتا ہے جب وہ کوئی راز بتانا چاہتی ہے، حالانکہ اس کا کوئی بھی راز اچھا نہیں ہے۔ یا یہاں تک کہ واقعی راز۔ "اگر آپ کسی کو نہیں بتاتے کہ میں یہاں ہوں تو میں آپ کی آنکھیں ٹھیک کر سکتا ہوں۔" "شہر سے نکل جاؤ!" اس نے ایک دو بار پلکیں جھپکائیں۔ "میں یہی کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔" "میرا مطلب یہ ہے کہ آپ ایسا نہیں کر سکتے!" "کیوں نہیں؟" ’’ٹھیک ہے، عینک کے علاوہ کوئی اور میری آنکھیں ٹھیک نہیں کر سکا۔‘‘ "میرے پاس کچھ صلاحیتیں ہیں۔ آپ دیکھیں گے، بشرطیکہ…" ’’میں تمہارے بارے میں کسی کو نہیں بتاتا؟‘‘ "وہی اس کا دل ہے، وہی نوب ہے۔" "میں کیسے جانوں کہ تم مجھے اندھا نہیں کرو گے؟ آپ ان ٹیلی مارکیٹرز میں سے ایک کی طرح ہوسکتے ہیں جو وعدے کرتے ہیں لیکن مکمل طور پر جھوٹ بولتے ہیں۔ یہ پھر سے موم ہونے لگا، موم ہونے لگا۔ ’’میں اس مخلوق کے ساتھ ایسا کچھ نہیں کروں گا جس نے مجھے کوئی نقصان نہ پہنچایا ہو۔‘‘ "مطلب اگر میں نے تمہیں نقصان پہنچایا تو تم مجھے اندھا کر سکتے ہو؟" "یہ جاننے کی ضرورت کی بنیاد پر ہے۔" "اور اگر تم میری آنکھیں ٹھیک کر لو اور میں تمہارے بارے میں کسی کو نہ بتاؤں تو تم ہمارے کھیت چھوڑ دو گے؟" "یہ اس کا دل ہے!" [...] | Entry #37646 — Discuss 0 — Variant: Not specifiednone
Voting points | 1st | 2nd | 3rd |
---|
4 | 1 x4 | 0 | 0 |
|
(۔۔۔۔۔۔۔)"میرے پاس ایک تجویز ہے" وہ میری دوست اپریل کی طرح آگے کو جھکتا ہے جیسے وہ تب جھکتی ہے جب وہ کوئی راز بتانا چاہتی ہے، حالانکہ اس کے راز کچھ خاص نہیں ہوتے تھے۔ یا پھر راز ہی نہیں ہوتے تھے۔ "اگر تم کسی کو یہ نا بتاؤ کہ میں یہاں موجود ہوں تو میں تمہاری آنکھیں ٹھیک کر سکتا ہوں۔" "چلے جاؤ اس شہر سے!" اس نے ایک دو بار پلکیں جھپکیں۔ "میں وہی کرنے کی کوشش کررہاہوں۔" "میرا مطلب ہے کہ تم وہ نہیں کرسکتے!" "کیوں نہیں؟" "کیونکہ عینک کے علاوہ کوئی بھی میری آنکھیں ٹھیک نہیں کرپایا ہے۔" "میرے پاس کچھ صلاحیتیں ہیں۔ تم دیکھ پاؤگے بشرط یہ کہ ۔۔۔۔" "۔۔۔۔ کہ میں کسی کو بھی تمہارے بارے میں نا بتاؤں؟" "یہی اصل معاملہ ہے، یہی اسکا نچوڑ ہے۔" "میں کیسے مان لوں کی تم مجھے اندھا نہیں کروگے؟ تم ان ٹیلی مارکیٹرز کی طرح بھی تو ہو سکتے ہو جو وعدہ تو کرتے ہیں مگر وہ دراصل صرف جھوٹ بول رہے ہوتے ہیں۔" وہ دوبارہ سے شرو ع ہو جاتا ہے۔ "میں اس مخلوق کے ساتھ کچھ نہیں کرونگا جس نے مجھے کوئی نقصان نہیں پہنچایا ہو۔" "مطلب اگر میں تمہیں نقصان پہنچائوں تو تم مجھے اندھا کر سکتے ہو؟" "یہ ضرورت پڑنے پر معلوم ہوگا۔" "اور اگر تم میری آنکھیں ٹھیک کردو اور میں کسی کو تمہارے بارے میں نا بتاؤں تو تم ہماری زمینیں چھوڑ کر چلے جاؤگے؟" "یہی اصل معاملہ ہے۔" (۔۔۔۔۔) | Entry #38011 — Discuss 0 — Variant: Not specifiednone
Voting points | 1st | 2nd | 3rd |
---|
2 | 0 | 0 | 2 x1 |
|
میری ایک تجویز ہے" وہ میری دوست اپریل کی طرح آگے کو جھکا جب وہ کوئی راز کی بات بتانا چاہتی ہو، اگرچہ اس کے راز کبھی کچھ خاص نہیں ہوتے تھے یا وہ سرے سےراز ہوتے ہی نہیں تھے۔"اگر آپ کسی کو نہ بتائیں تو میں آپ کی آنکھ کا مسئلہ حل کر سکتا ہوں"۔ " قصبہ سے باہر چلے جائو" میں نے چند بار اپنی آنکھ چھپکی۔" میں یہی کوشش کر رہا ہوں"۔ " میرا جو مطلب ہے وہ تم نہیں کرسکتے "۔ " کیوں؟" " اچھا،عینک کے سوا، کوئی بھی میرا آنکھوں کا مسئلہ حل نہیں کرسکتا۔" "میری کچھ صلاحتیں۔ تم جان لو، بشرطیکہ۔۔۔۔۔۔" " میں تمہارے بارے میں کسی کو نہیں بتائوں گا۔" " اصل پتے کی بات اور نقطہ تو یہی ہے" "میں کیسے جانوں گا کہ تم مجھے اندھا نہ کردو گے"۔ تم بھی تیلی فون پراشیاء پیچنے والوں کی طرح وعدے کرنے والے لیکن نرے جھوٹےثابت ہوسکتے ہو۔ وہ پھر اپنےحواس درست کرتے ہوئے بولا"میں کسی ایسے شخص کے ساتھ ایسے نہیں کرسکتا جس نے مجھے کوئی نقصان نہیں پہنچایا۔" " اس کا مطلب ہے اگر میں نے تمہیں کوئی نقصان پہنچایا ہوتا تو تم مجھے اندھا کر سکتے تھے"۔ "لازمی ایسا ہی ہوتا ہے"۔ " اصل پتے کی بات یہ ہے کہ تم میری آنکھ کا مسئلہ حل کرتے ہو اور میں اس بارے کسی کو نہیں بتاتا تو تم ہمارےشعبہ سے نکل جائو گے۔{۔۔۔۔۔۔۔۔} | Entry #37703 — Discuss 0 — Variant: Not specifiednone
Voting points | 1st | 2nd | 3rd |
---|
2 | 0 | 1 x2 | 0 |
|