This site uses cookies.
Some of these cookies are essential to the operation of the site,
while others help to improve your experience by providing insights into how the site is being used.
For more information, please see the ProZ.com privacy policy.
This person has a SecurePRO™ card. Because this person is not a ProZ.com Plus subscriber, to view his or her SecurePRO™ card you must be a ProZ.com Business member or Plus subscriber.
Affiliations
This person is not affiliated with any business or Blue Board record at ProZ.com.
Services
Translation, Interpreting, Editing/proofreading, Training
Expertise
Specializes in:
Computers: Software
General / Conversation / Greetings / Letters
Rates
English to Urdu - Rates: 1.50 - 3.00 INR per word Arabic to Urdu - Rates: 1.50 - 3.00 INR per word
Portfolio
Sample translations submitted: 2
English to Urdu: Arabic into Urdu General field: Other
Source text - English أسباب الإرث:
أسباب الإرث التي يرث بموجبها الشخص ثلاثة وهي:
أ-القرابة الحقيقية (رابطة النسب) وهي الولدان، والأولاد، والإخوة، والأعمام ، وغيرهم... ويمكن أن نقول بإيجاز : الولدان والأولاد ومن انتسب إليهم...
ب- النكاح: وهو عقد الزوجية الصحيح، القائم بين الزوجين، وإن لم يحصل بعده دخول أو خلوة، أما النكاح الفاسد أو النكاح الباطل فلا توارث به أصلا.
Translation - Urdu میراث کے اسباب:
میراث کی وہ وجہیں جن کے ذریعہ انسان مال کا حقدار بنتا ہے تین ہیں:
۱ حقیقی قرابتداری(نسبی رشتہ داری) اور وہ لڑکے، لڑکیاں اور چچا وغیرہ ہیں ۔۔۔۔
مختصر انداز میں یوں کہ سکتے ہیں: لڑکے ،لڑکیاں اور جو افراد ان کی طرف منسوب ہوں ۔۔۔
ب ۔ شادی: اور وہ شادی کا صحیح رشتہ جو شوہر بیوی کے درمیان قائم ہو، اگر چہ شوہر کو اپنی بیوی کے ساتہ ہمبستر ہونےکایا تنہائ کا موقعہ نہ ملا ہو۔ اور رہی بات ناجائز یا غلط شادی کی تو اس میں وراثت بالکل جاری نہیں ہوگی۔
English to Urdu: Travellayout General field: Marketing Detailed field: Advertising / Public Relations
Source text - English On the way in Westphalia-South /
The Westphalia South Transport Community (Verkehrsgemeinschaft Westfalen Süd, VGWS) with environmentally friendly buses and trains organizes public transport in Westphalia-South. The entire area of the VGWS-territory includes Siegen-Wittgenstein and Olpe as well as neighbouring area with different tariffs.
Buying ticket /
Always buy a ticket before boarding! /
You can use the buses and trains of all transport companies in this territory with the tickets of VGWS.
For a trip from the starting point to the final destination, you always need a VGWS- ticket per person or a ticket for 5 persons. Children below 6 years of age travel free of cost in the VGWS territory!
Important:
Ticket with print “ONLY VALID WITH VALIDATION IMPRINT” must be validated before departure. Please stamp your ticket by inserting it in the punching machine as shown in the picture. You will hear a signal once it has been stamped. Without a valid ticket the trip is deemed not paid and during a check you have to pay an additional penalty of at least EUR 60.
In our service and sales outlets, we help you personally when buying a ticket.
You can find automatic ticket machines with voice instruction in multiple languages at all stations. You can buy tickets even from the bus driver. Please always get in at the front in the bus for the same. (Instructions about our ticket are given on the back side)
For more details
01806 504030 (EUR 0.20/call from a landline, max. EUR 0.60/call mobile service)
www.vgws.de, www.zws-online.de
Publisher /: The Westphalia South Transport Community (Verkehrsgemeinschaft WestfalenSüd, VGWS), Spandauer Straße 36, 57072 Siegen, [email protected], www.vgws.de Status: December 2015, all information without guarantee, subject to change /
Tickets
Single tickets
Single ticket for adults and children
Adults: 1,75 € - 9,50 €
Ticket price depends on the travel distance.
- - 1 trip - no return.
- - Valid for 60 - 240 minutes depending on the price level
- Non- transferable.
Children: 1.05 € - 9.50 €
Ticket price depends on the travel distance.
- - 1 trip - no return.
- - Valid for 60 - 240 minutes depending on the price level
- 1 child aged 6-14 years.
- Non- transferable.
Day tickets
All day ticket 1 person
Entire area: 15.80 €
Ticket price depends on the travel distance.
- Unlimited number of trips.
- Valid from 0 o'clock until 3 o’clock of the following morning in trains and buses.
All day ticket 5 persons
Entire area: 31.80 €
Ticket price depends on the travel distance.
- Unlimited number of trips.
- Valid from 0 o'clock until 3 o’clock of the following morning in trains and buses.
- 2 children up to 14 years = 1 adult.
9 am Day ticket for 1 person
Entire area: 14.90 €
Ticket price depends on the travel distance.
- Unlimited number of trips.
- Valid from Monday to Friday from 9 o’clock to 3 o’clock of the following morning in trains and buses.
- All day valid on Saturdays, Sundays and holidays.
- 1 adult and 3 children up to 14 years
9 am Day ticket 5 persons
Entire area: 30.00 €
Ticket price depends on the travel distance.
- Unlimited number of trips.
- Valid from Monday till Friday from 9 o'clock until 3 o’clock of the following morning in trains and buses.
- All day valid on Saturdays, Sundays and holidays.
- 2 children up to 14 years = 1 adult.
MobilitätsCard (Mobility Card)
If you get benefits from the social security office, you will get there an authorization to acquire the MobilitätsCard. With this authorization you can apply for the MobilitätsCard in the Social Welfare Office.
Entire area: 29,90 €
■ 1 adult - unlimited travel, 24 hours.
■ Non- transferable.
■ Valid for one month, only with identity document.
■ From 19 o’clock, on Saturdays, Sundays and holidays 2 adults and up to 3 children under 14 years.
Translation - Urdu جنوبی ویسٹ فیلیا کے راستے میں/
جنوبی ویسٹ فیلیا ٹرانسپورٹ کمیونٹی (VerkehrsgemeinschaftWestfalenSüd, VGWS) ماحول دوست بسوں اور ٹرینوں کے ذریعہ جنوبی ویسٹ فیلیا میں پبلک ٹرانسپورٹ کا انتظام کرتی ہے۔ VGWS علاقے کی تمام جگہووں پر جس میں سیجن ۔ وٹگنسٹین اور اولپے شامل ہیں اس کے علاوہ آس پاس کے علاقوں کے لیے مختلف ٹیرف کے ساتھ۔
ٹکٹ خریدنا /
سفر سے قبل ہمیشہ ٹکٹ خریدیں! /
VGWS کی ٹکٹ سے آپ تمام ٹرانسپورٹ کمپنیوں کی بسوں اور ٹرینوں کا استعمال کر سکتے ہیں۔
شروعاتی جگہ سے منزل مقصود تک کی ٹکٹ کے لیے، آپ کو ہمیشہ VGWS۔ ٹکٹ فی کس یا پانچ افراد کی ٹکٹ درکار ہوگی۔ VGWS علاقے میں 6 سال سے کم عمر کے بچے مفت سفر کرتے ہیں!
اہم:
وہ ٹکٹ جس پر''صرف تصدیقی مہر کے ساتھ ہی قابل قبول ہے” چھپا ہو اس کی تصدیق روانگی سے قبل کرانی ہوگی۔ برائے مہربانی اپنی ٹکٹ کو تصویر میں دکھائے گئے طریقے کے مطابق پنچنگ مشین میں ڈال کر اسٹامپ کریں۔ اس کے اسٹامپ ہوجانے پر آپ ایک اشارہ سنیں گے۔ درست ٹکٹ کے بغیر ٹرپ کو ادائیگی کے بغیر مانا جائے گاا اور اس کے لیے جانچ کے دوران آپ کو اضافی 60 یورو کا جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔
ہماری سروس اور سیلز آؤٹلیٹس میں، ٹکٹ خریداری کے وقت ہم ذاتی طور پر آپ کی مدد کرتے ہیں۔
ہر اسٹیشن پر آپ مختلف زبانوں میں سمعی ہدایت والی خودکار ٹکٹ مشینوں کا بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ یہاں تک کہ آپ بس ڈرائیور سے بھی ٹکٹ خرید سکتے ہیں۔ ایسا کرنے کے لیے برائے مہربانی بس میں سامنے سے داخل ہوں۔ (ہماری ٹکٹوں سے متعلق ہدایات پشت پر درج ہیں)
مزید تفصیلات کے لیے
01806 504030 (یورو 0.20/لینڈ لائن سے کال کریں۔, زیادہ سے زیادہ. یورو 0.60/موبال سروس سے کال کریں)
www.vgws.de,www.zws-online.de
مطبع /: جنوبی ویسٹ فیلیا ٹرانسپورٹ کمیونٹی (VerkehrsgemeinschaftWestfalenSüd, VGWS), Spandauer Straße 36, 57072 Siegen, [email protected],www.vgws.de Status: کیفیت: دسمبر 2015, تمام جانکاریاں کسی گارنٹی کے بغیر ہیں، اور تبدیلیوں سے مشروط ہیں/
ٹکٹیں
ایک ٹکٹ
بالغوں اور بچے کے لیے ایک ٹکٹ
بالغ: 1,75 € - 9,50 €
ٹکٹ کی قیمت کا انحصار سفر کے فاصلے پر ہے۔
- - 1 ٹرپ - واپسی نہیں۔
- - قیمت کی سطح کے مطابق 60 - 240 منٹ کے لیے قابل قبول
- ناقابل منتقلی
بچے: 1.05 € - 9.50 €
ٹکٹ کی قیمت کا انحصار سفر کے فاصلے پر ہے۔
- - 1 ٹرپ - واپسی نہیں۔
- - قیمت کی سطح کے مطابق 60 - 240 منٹ کے لیے قابل قبول
- 6-14 سال تک کے ایک بچے کے لیے
- ناقابل منتقلی
ڈے ٹکٹ
1 فرد کے لیے پورے دن کی ٹکٹ
سارا علاقہ: 15.80 €
ٹکٹ کی قیمت کا انحصار سفر کے فاصلے پر ہے۔
- ٹرپ کی لامحدود تعداد۔
- متعلقہ صبح کے 0 بجے سے 3 بچے تک ٹرینوں اور بسوں میں قابل قبول۔
پورے دن کی ٹکٹ 5 افراد
سارا علاقہ: 31.80 €
ٹکٹ کی قیمت کا انحصار سفر کے فاصلے پر ہے۔
- ٹرپ کی لامحدود تعداد۔
- متعلقہ صبح کے 0 بجے سے 3 بچے تک ٹرینوں اور بسوں میں قابل قبول۔
- 14 سال تک کے 2بچے = 1 بالغ
صبح 9 بجے 1 فردکے لیے ٹکٹ
سارا علاقہ: 14.90 €
ٹکٹ کی قیمت کا انحصار سفر کے فاصلے پر ہے۔
- ٹرپ کی لامحدود تعداد۔
- متعلقہ صبح کے 9 بجے سے 3 بچے تک ٹرینوں اور بسوں میں پیر سے جمعہ تک قابل قبول ۔
- سنیچر، اتوار اور چھٹی کے دنوں میں سارا دن قابل قبول۔
- 14 سال تک کے دو بچے اور 1 بالغ
صبح 9 بجے 5 افراد کے لیے ڈے ٹکٹ
سارے علاقے کے لیے: 30.00 €
ٹکٹ کی قیمت کا انحصار سفر کے فاصلے پر ہے۔
- ٹرپ کی لامحدود تعداد۔
- متعلقہ صبح کے 9 بجے سے 3 بچے تک ٹرینوں اور بسوں میں پیر سے جمعہ تک قابل قبول ۔
- سنیچر، اتوار اور چھٹی کے دنوں میں سارا دن قابل قبول۔
- 14 سال تک کے 2بچے = 1 بالغ
موبیلٹی کارڈ
اگر آپ کو سوشل سکیورٹی دفتر سے کچھ فوائد حاصل ہیں، تو آپ موبیلٹی کارڈ حاصل کرنے کے لیے وہاں سے اجازت حاصل کریں گے۔ اس اجازت نامہ کے ذریعہ سوشل ویلفئر دفتر میں موبیلٹی کارڈ کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔
سارا علاقہ 29,90 €
■ ایک بالغ ۔ لامحدود سفر، 24 گھنٹے
■ ناقابل منتقلی
■ صرف شناختی دستاویزات کے ساتھ ، ایک ماہ کے لیے قابل قبول۔
■ سنیچر، اتوار اور چھٹی کے دنوں میں 2 بالغو ںاور 14 سال تک کے تین بچوں تک کے لیے 19 بجے سے قابل قبول۔
More
Less
Translation education
Bachelor's degree - Jamia Millia Islamia New Delhi
Experience
Years of experience: 17. Registered at ProZ.com: Aug 2014.